Tuesday, 20 May 2014

PEMRA Geo News, Geo Entertainment and Geo Sharp Licence suspended

geo news


اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کے 5 پرائیوٹ ارکان نے جیو نیوز، جیو انٹرٹینمنٹ اور جیو تیز کے لائسنس فوری طور پر منسوخ کردیئے ہیں۔


ایکسپریس نیوز کےمطابق گستاخانہ پروگرام نشر کرنے پر پیمرا میں جیو کے خلاف 5 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں جس پر کارروائی کے لیے پیمرا ہیڈ کوارٹر نے جیو کے خلاف تمام درخواستیں کونسل آف کمپلینسٹس کراچی کو بھجوادیں۔ پیمرا کی کونسل آف کمپلینٹس کراچی میں اس معاملے پر اہم اجلاس ہوا جس کےبعد کونسل نے جیو نیوز، جیو انٹرٹینمنٹ اور جیو تیز کا لائسنس منسوخ کرنے کی سفارش پیمرا ہیڈ کوارٹر  بھجوا دی۔


ذرائع کے مطابق جیو ٹی وی کا لائسنس منسوخ کرنے کی سفارش پیمرا کے سیکشن 26 کے تحت کی  گئی ہے جو پیمرا ہیڈ کوارٹر کو موصول ہوگئی ہے جس کے بعد پیمرا اتھارٹی نے 28 مئی کو دوبارہ اجلاس طلب کرلیا ہے۔


واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جیو ٹی وی کے مارننگ شو  میں اہل بیت کی توہین کی گئی جس پر جیو کے خلاف ملک گیر احتجاج شدت اختیار کرتا جارہا ہے جبکہ مختلف عدالتوں میں جیو ٹی وی کی انتظامیہ اور اس کے مالک میر شکیل الرحمان کے خلاف بھی مختلف درخواستیں  دائر کی جاچکی ہیں۔


ISLAMABAD: Pakistan Electronic Media Regulatory Authority ( PEMRA ) , Geo News 5 private members , Geo Entertainment and Geo Sharp has license revoked immediately .


According to Express News blasphemous programs against PEMRA Geo 5 thousand applications were received for the processing of all applications against PEMRA Geo headquarters to Karachi Council bhjuadyn kmplynsts . PEMRA Complaints Council on this issue was held in Karachi after the Council , Geo News , Geo Entertainment and Geo sharp PEMRA headquarters sent the recommendation to revoke the license .


various applications have been filed .




PEMRA Geo News, Geo Entertainment and Geo Sharp Licence suspended

No comments:

Post a Comment